the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے بابری مسجد کے انہدام کیس میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کے سپریم کورٹ کے حکم پر کہا کہ یہ نریندر مودی حکومت کی 'اڈوانی' کو صدر جمہوریہ بننے سے روکے جانے کی سازش ہے۔مسٹر لالو



یادو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے فورا بعد یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ بی جے پی ایک خطرناک پارٹی ہے جہاں اپنے پرائے کا بھی خیال نہیں رکھا جاتا۔انہوں نے کہا کہ مسٹر اڈوانی کو صدر جمہوریہ بننے سے روکنے کے لیے ہی سی بی آئی نے سپریم کورٹ میں اس معاملے میں مقدمہ دوبارہ چلائے جانے کی دلیل دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.